گلدستہ ڈاٹ پی کے پر اپنے فیس بک پیجز، ٹویٹر اکاونٹس، ویب سائٹس، فیور گِگز، یوٹیوب چینلز، پروڈکٹس اور کاروبار وغیرہ کے اشتہار لگوائیں۔ انتہائی کم قیمت پر
For Header Banner (200Rs/month) Size:728x90
At Footer (300Rs/month) Size:200x200
Below Comments (400Rs/month) Size:728x90
Below Post Tittle (500Rs/month) Size:728x90
End Of Every Post (500Rs/month) Size:728x90
Responsive Sidebar (500Rs/month) Size:336x280
Below Breaking News (600Rs/month) Size:728x90
ایڈورٹائزنگ پرائس impressions کے لحاظ سے متعین کی گئی ہیں۔ مثلاً بریکنگ نیوز سٹرپ کے نیچے گلدستہ پر سب سے زیادہ ویوز ملتے ہیں۔ اس کے بعد پوسٹ باڈی اور سائیڈ بار کا نمبر آتا ہے۔ پھر باری آتی ہے کمنٹس کے نیچے شو ہونے والی اور فوٹر ایڈز کی۔ اور آخر میں گلدستہ کے ٹاپ ہیڈر۔
اب آتے ہیں سائٹ کے بائیو ڈیٹا کی طرف۔ الحمداللہ www.guldasta.pk کے ڈیلی ویوورز کی تعداد 20,000 سے 30،000 ہے۔ اور گلوبل رینک 180686 ہے۔ تمام تر ٹریفک گوگل سے ہے۔ اور تقریباً 200 سے زائد ایسے کی ورڈز ہیں جن پر سائٹ گوگل میں ٹاپ پر ہے۔
سائٹ کی ڈیلی ٹریفک کے لحاظ سے یہ قیمتیں بہت معمولی ہیں۔ اتنی ٹریفک کے ساتھ لوگ دس دس ہزار روپے پر ماہ، بھی لیتے ہیں۔ لیکن میں نے آغاز میں چارجز کم رکھے ہیں۔ انشاءاللہ! اگلے مہنیے سے یہ دوگنا ہو جائیں گے۔ اس لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ایڈورٹائز کیلئے آرڈر دیں۔ طریقہ کوئی مشکل نہیں ہے۔ اس پوسٹ کے نیچے کمنٹ کریں یا مجھے اسی آئی ڈی پر ان باکس کریں۔ آپ کو ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر مہیا کیا جائے گا۔ اس پر رقم ادا کریں۔ اور اپنے اشتہار کو jpg/png فارمیٹ میں مجھے سینڈ کریں۔ (gif امیج کی صورت میں پچاس روپے ایکسٹرا چارج ہوں گے۔) رقم موصول ہوتے ہی آپ کے اشتہارات ایک ماہ کیلئے سائٹ پر لگا دیے جائیں گے۔

Guldasta's Traffic Chart(10-08-2016)
advertisement free donating websites in pakistan, free ads developing at guldasta.pk, khanewal city

Guldasta's Traffic Chart(11-08-2016)
advertisement free donating websites in pakistan, free ads developing at guldasta.pk, khanewal city

Guldasta's Traffic Chart(28-08-2016)
advertisement free donating websites in pakistan, free ads developing at guldasta.pk, khanewal city

Guldasta's Traffic Chart(29-08-2016)
advertisement free donating websites in pakistan, free ads developing at guldasta.pk, khanewal city

Guldasta's Traffic Chart(31-08-2016)

Guldasta's Traffic Chart(01-09-2016)


Guldasta's Traffic Chart(03-09-2016)
 

Guldasta's Traffic Chart(22-09-2016)

Guldasta's Traffic Chart(25-09-2016)

Guldasta's Traffic Chart(27-09-2016)

Guldasta's Traffic Chart(03-10-2016)

Guldasta's Traffic Chart(05-10-2016)

Guldasta's Traffic Chart(16-10-2016)

Post a Comment Blogger

 
Top