مغل بادشاہوں سے متعلق چند دلچسپ حقائق
عام طور پر ہم مغل بادشاہوں یا پھر مغلیہ دور کے بارے میں صرف اسکول یا کالج کی چند کتابوں میں ہی پڑھتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کتابوں میں مغلیہ دور کے حوالے سے بہت کم معلومات درج ہے اور جو ہے بھی وہ بھی تقریباً ایک جیسی ہے- مغل بادشاہوں اور ان کے دور کے حوالے بہت سے حقائق بھی ہیں جو عام کتابوں میں نہیں ملتے- ایسے ہی چند دلچسپ حقائق کا ذکر آج اپنے دلچسپ معلومات پیج کے دوستوں سے کرتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment Blogger Facebook