an Islamic way of life. Islam is the best and true religion, follow Islam,10 Principles of Success - The Islamic Bulletin  The Shortest Road to Success | Ethics and ... - Al-Islam.org Islamic Way),,success in islam quotes,,hadith on success in life,,success in quran,,islamic way to success,,married life according to islam,,principles of prophet muhammad,,success in islam hadith,,ayat from quran for success
بیٹے نے باپ سے پوچھا ... کہ یہ کامیاب زندگی کیا ہوتی ہے؟
باپ بیٹے کو پتنگ اڑانے لے گیا ...
بیٹا باپ کو غورسے پتنگ اڑاتے دیکھ رہا تھا. تھوڑی دیر بعد بیٹا بولا پتنگ دھاگے کی وجہ سے اور اوپر نہیں جا پا رہی .. اگر ہم اسے توڑ دیں؟ .. تو یہ اور اوپر چلی جائے گی.

باپ نے دھاگہ توڑ دیا .. پتنگ تھوڑا سا اور اوپر گئی اور اس کے بعد لہرا کر نیچے آئی اور دور انجان
جگہ پر جا کر گر گئی.
اب باپ نے بیٹے کو زندگی کا فلسفہ سمجھایا ... بیٹا زندگی میں ہم جس اونچائی پر ہیں ہمیں اکثر لگتا ہے کہ کچھ چیزیں جن سے ہم بندھے ہوئے ہیں، وہ ہمیں اور اوپر جانے سے روک رہی ہیں. جیسے کہ والدین، گھر، نظم و ضبط، اخلاق، حلال حرام کا فرق، زبان، وعدے، اخلاقی زمداریاں وغیرہ وغیرہ اور کچھ لوگ ان سے آزاد ہونا چاہتے ہیں. یہ سوچ کر کہ اسے شاید ہم ترقی کر جائیں گے.

اصل میں یہی وہ دھاگے ہوتے ہیں جو ہمیں اس اونچائی پر بنا کے رکھتے ہیں.
ان دھاگوں کو توڑ کر ہوسکتا ہے ہم ایک بار تو اوپر جائیں لیکن بعد میں ہمارا وہی حشر ہوگا جو بغیر دھاگے کی
پتنگ کا ہوا ...
لہذا اگر زندگی میں تم بلندیوں پر جانا اور پھر مستقل بلندیوں پر رہنا چاہتے ہو تو کبھی بھی ان دھاگوں سے رشتہ مت توڑنا ...... !!!!!

Post a Comment Blogger

 
Top