اسمارٹ فونز میں سامنے کی جانب موجود کیمرے نے ایک نئے رحجان کو جنم دیا جسے سیلفی (Selfie) کا نام دیا گیا۔ اس رحجان نے بہت جلد ہی انتہائی مقبولیت حاصل کر لی۔
best selfie app for windows phone,,best selfie app for lumia,,selfie app for android,,selfie camera app download,,selfie app iphone,,best camera app for windows phone 8,,best selfie app for android 2015,,best photo editing app for windows phone ,best selfie app for iphone 5s,,selfie app with timer,,selfie app for android,,best selfie app for iphone 6,,selfie app mac,,selfie app windows phone,,selfie app for laptop,,selfie app shots

 آج کل ہر کسی کے پاس فون موجود ہے، ہر فون میں کیمرہ ہے اور ہر بندہ اپنی تصویر یعنی سیلفی ضرور بناتا ہے۔ لوگوں کی اسی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اسمارٹ فونز میں سامنے کی طرف بھی اچھے کیمرے لگنا شروع ہو گئے اور سیلفی اسٹک بھی ایجاد کی گئی۔ سیلفی بنانے کے لیے خصوصی طور پر کئی ایپلی کیشنز بھی میدان میں آ چکی ہیں۔ ونڈوز فون کے لیے ’’لومیا سیلفی‘‘ (Lumia Selfie)  ایپلی کیشن بھی اسٹور پر دستیاب ہو چکی ہے۔
best selfie app for windows phone,,best selfie app for lumia,,selfie app for android,,selfie camera app download,,selfie app iphone,,best camera app for windows phone 8,,best selfie app for android 2015,,best photo editing app for windows phone ,best selfie app for iphone 5s,,selfie app with timer,,selfie app for android,,best selfie app for iphone 6,,selfie app mac,,selfie app windows phone,,selfie app for laptop,,selfie app shots

لومیا سیلفی ایپلی کیشن خصوصی طور پر سیلفی بنانے کے لیے ہے۔ اس ایپ میں خیال رکھا گیا ہے کہ صارف فون کے سامنے اور پیچھے والے یعنی دونوں کیمروں سے باآسانی اچھی سیلفی بنا سکے۔ اس ایپ سے تصاویر نہ صرف براہ راست شیئر بھی کی جا سکتی ہیں بلکہ ان پر خوبصورت ایفکٹس بھی لگائے جا سکتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن میں سیلفی بنانے کے لیے تین بنیادی آپشنز موجود ہیں:

1: اسکرین پر کہیں بھی ٹیپ (Tap) کر کے تصویر بنائیں
2: فون کا کیمرہ بٹن دبا کر تصویر بنائیں
3: آٹو سیلفی فنکشن کے ذریعے تصویر بنائیں

 اس کا آٹو سیلفی فنکشن بہت زبردست ہے۔ چونکہ فون کے پچھلے کیمرے سے اپنی تصویر بناتے وقت پتا نہیں چلتا کہ چہرہ نظر آرہا ہے یا نہیں اس لیے یہ آپشن بیپ (Beep)کے ذریعے بتاتا ہے کہ تصویر صحیح نہیں آرہی۔ پچھلے کیمرے سے ایک بہترین سیلفی بنانے کے لیے اس کی بیپ نما ہدایات پر عمل کرتے جائیں، جب تصویر بالکل درست بن رہی ہو گی تو یہ الگ ساؤنڈ سے بتا دے گی۔ بس اسی زاویے پر رہیں اور ایک بہترین سیلفی بنا لیں۔
best selfie app for windows phone,,best selfie app for lumia,,selfie app for android,,selfie camera app download,,selfie app iphone,,best camera app for windows phone 8,,best selfie app for android 2015,,best photo editing app for windows phone ,best selfie app for iphone 5s,,selfie app with timer,,selfie app for android,,best selfie app for iphone 6,,selfie app mac,,selfie app windows phone,,selfie app for laptop,,selfie app shots

فون پر سامنے کی جانب موجود کیمرے سے بھی یہ ایپلی کیشن سیلفی بنا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ سیلفی بنانے کے لیے اس میں ٹائمر کا آپشن بھی موجود ہے۔ اس کے ذریعے بنائی جانے والی تمام سیلفیز پر ایفیکٹس کے ذریعے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑتی بلکہ یہ خود ہی ہر تصویر کو درست کرتی جاتی ہےجبکہ اگر تصویر میں چہرہ موجود نہ ہو یعنی کسی منظر کی تصویر تو یہ خود بخود کوئی فلٹر لگا کر اسے بھی خوبصورت بنا دیتی ہے۔

اگر آپ سیلفی کے معیار سے مطمئن نہ ہوں تو مزید نکھار بھی لایا جا سکتا ہے۔ تصویر میں نظر آنے والی جلد بہتر بنائی جا سکتی ہے اور تصویر کی روشنی وغیرہ بھی درست کی جا سکتی ہے۔

ونڈوز فون کے صارفین ’’لومیا سیلفی‘‘ ایپلی کیشن اس ربط سے مفت انسٹال کر سکتے ہیں۔
حوالہ: مہنامہ کمپیوٹنگ

Post a Comment Blogger

 
Top