آپ نے کسی رسی کو کاٹنے کے لئے چاقو یا اوزار کا استعمال کیا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس کے بعد آپ نائیلون یا کسی بھی میڑیل سے بنی رسی کو کسی چیز کے بغیر کاٹ سکیں گے۔
جہاں سے رسی کاٹنی ہو وہاں کسی قلم سے نشان لگا لیں اور پھر رسی کو پاؤں کے نیچے اس طرح لیں کہ نشان والی جگہ بالکل درمیان میں ہو اور اب اسی رسی کو نشان والی جگہ سے کاٹنے کے لئے استعمال کریں۔زیر نظر ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ عمل کتنی آسانی سے سرانجام دیا جاسکتا ہے۔اس طریقے سے آپ چاہیں تو چند ہی منٹوں میں رسی کے کئی ٹکڑے کاٹ سکتے ہیں۔
نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

Post a Comment Blogger Facebook