happy mothers day poems, sad mothers day poems from daughter, sad mothers day poems from son, short mothers day poem, mothers day poem for kids, mothers day funny poem, mothers day poem for a friend, mothers day poem in spanish, heartbreak video, mystery video, mystery skate video,  best mystery video games
حرم میں تیز ہوائیں چل رہیئں تھی۔ صفا و مروہ کے پاس ایک اللہ کی بندی اپنے رب کی عبادت میں مصروف تھی۔ اس کے دو بیٹے وہاں اردگرد جمع پانی میں کھیل رہے تھے۔
کبھی ایک پانی اڑاتا تو کبھی دوسرا ماں کے گرد چکر لگاتا۔ مگر پھر آسمان ٹوٹ پڑا۔ ماں نے نماذ چھوڑ دی اور بچوں کو پکڑ لیا اور پھر جیسے قیامت گزر گئی۔ ماں بھی آخر انسان ہوتی ہے پہلے جان بچانے بھاگی مگر اگلے ہی لمحے پلٹ گئی۔ موت نے اللہ پاک کے گھر میں عجیب کھیل کھیلا ایک ماں کی جان بھی لے لی اور اسے زندہ بھی چھوڑ دیا۔ شدید صدمہ میں ماں کبھی ایک لختہ جگر کو اٹھاتی تو کبھی دوسرے کی طرف بھاگتی۔ مگر وہ دونوں بالکل خاموش تھے۔ ماں کو بالکل تنگ نہیں کر رہے تھے۔ اب سارا شور صرف ماں کا تھا۔ ویڈیو دیکھیں۔



Mout Na Aik MAA Ki Jaan Bhi Laa Li Aur Zinda Bhi Chor Dia
حرم میں تیز ہوائیں چل رہیئں تھی۔ صفا و مروہ کے پاس ایک اللہ کی بندی اپنے رب کی عبادت میں مصروف تھی۔ اس کے دو بیٹے وہاں اردگرد جمع پانی میں کھیل رہے تھے۔ کبھی ایک پانی اڑاتا تو کبھی دوسرا ماں کے گرد چکر لگاتا۔ مگر پھر آسمان ٹوٹ پڑا۔ ماں نے نماذ چھوڑ دی اور بچوں کو پکڑ لیا اور پھر جیسے قیامت گزر گئی۔ ماں بھی آخر انسان ہوتی ہے پہلے جان بچانے بھاگی مگر اگلے ہی لمحے پلٹ گئی۔ موت نے اللہ پاک کے گھر میں عجیب کھیل کھیلا ایک ماں کی جان بھی لے لی اور اسے زندہ بھی چھوڑ دیا۔ شدید صدمہ میں ماں کبھی ایک لختہ جگر کو اٹھاتی تو کبھی دوسرے کی طرف بھاگتی۔ مگر وہ دونوں بالکل خاموش تھے۔ ماں کو بالکل تنگ نہیں کر رہے تھے۔ اب سارا شور صرف ماں کا تھا۔
Posted by Guldasta.pk on Friday, October 2, 2015

Post a Comment Blogger

 
Top