وادی کشمیر کی صدا
میرے بیٹو! میرے بھائیو! ہوش تمہیں کب آئے گا
خطرے میں ہے غیرت میری، اسے کون بچائے گا
ظلم و ستم کی آندھی میں کشمیر کی بیٹی  روتی ہے
سن کر اس کی آہ وفغاں، کب ابن قاسم آئے گا
اجڑ رہا ہے گلشن میرالگی ہے آگ چناروں میں
دیکھ رہی ہوں حسرت سے کب خون میرا رنگ لائے گا
کافر جس کو روند رہے ہیں، میں وہ تمہاری جنت ہوں
عہد کرو اس جنت میں ناپاک قدم نہ آئے گا
مانگے نہیں ملتی آزادی، بڑھ کے چھینی جاتی ہے
جاگو جوگو میرے بیٹو! پھر یہ وقت ہاتھ نہ آئے گا
Paksitan vs kashmir vs india view point, kashmir people about indian army, kashmir people violet eyes, kashmir people dress, , kashmir hamara hai tarana, download kashmir university tarana, kashmiri tarana mp3 free download, kashmiri tarana urdu

Post a Comment Blogger

 
Top