ان راہوں پر چلو جن پر محمد رسول ﷺ چلے تھے۔ اگر اللہ کے بعد کسی نے ہم احسان کیا ہے تو نبی ﷺ کی ہستی ہے۔ ساری امت کا رونا اکٹھا کرو میرے نبی ﷺ کا رونا بڑھ جائے گا۔ سب کی ہائے اکٹھی کرو اُن ﷺ کی ہائے بڑھ جائے گی۔ کاش! ہم پیچھے لوٹ سکتے اور وہ راتیں دیکھ سکتے، اپنے نبی ﷺ کا رونا، تڑپنا، پیٹ پر پتھر باندھنا۔
مزید سماعت فرمائیں۔


Tab 2 Text is Here

Post a Comment Blogger

 
Top