ایک آٹھ سالہ بچے کی ماں فوت ہو گئی، اُس کے باپ نے دوسری شادی کر لی۔
maa aqwal-e-zareen urdu, Maa ka Martaba in Urdu, mother love quotes, mom quotes, mother poems, funny mother quotes, famous mother quotes, daughter quotes, children quotes, family quotes, Collection of Stories
ایک دن باپ نے اس سے پوچھا کہ تمھیں پہلی والی ماں اور نئی والی ماں میں کیا فرق لگتا ہے؟
بیٹا معصومیت سے بولا: پہلے والی ماں جھوٹی تھی اور نئے والی سچی
 باپ حیرانی سے بیٹا وہ کیسے؟
بیٹا: جب میں پہلے مستی کرتا تھا تو ماں کہتی تھی کی اگر تو مستیوں سے باز نہ آیا تو تجھے کھانا نہیں دوں گی، میں پھر بھی مستی کرتا تو وہ مجھے پورے گاؤں سے ڈھونڈ کے لاتی اور کھانا کھلاتی۔
لیکن! اب جب میں مستی کرتا ہوں تو نئی والی ماں کہتی ہے کہ اگر مستی کی تو کھانا نہیں دوں گی،آج 2دن ہو گئے ہیں مجھے کھانا نہیں ملا۔

Post a Comment Blogger

 
Top