اکثر کالج و یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کہتے ہیں کہ ہم تو صرف فون پر بات کرتے ہیں۔ ہم بس ایک اچھے دوست ہیں۔ اس سے آگے کچھ نہیں۔ اس چند منٹ کی ویڈیو کو دیکھ کر جانیے کہ کس طرح بات سے بات بنتی ہے؟؟؟؟ اور یہی بات آگے نکل جاتی ہے۔اور
کیسے دو مخالف صنفوں کے درمیان جعلی محبت کی ابتداء ہوتی ہے؟؟؟؟
نامحرم لڑکے ،لڑکیاں جو کہتے ہیں ہم تو صرف دوست ہیں۔ ان کو یہ چار منٹ کی تقریر ضرور سماعت کرنی چاہیئے۔

نامحرم لڑکے ،لڑکیاں جو کہتے ہیں ہم تو صرف دوست ہیں۔
نامحرم لڑکے ،لڑکیاں جو کہتے ہیں ہم تو صرف دوست ہیں۔ ان کو یہ چار منٹ کی تقریر ضرور سماعت کرنی چاہیئے۔
Posted by صرف اللہ ہی مشکل کشا ہے on Saturday, September 12, 2015
Post a Comment Blogger Facebook