kashmir tourism, kashmir weather, kashmir tour package, greater kashmir, kashmir map, kashmir band, jihadi tarana 2015, jihadi tarana jamaat ud dawa, jihadi tarana audio, jihadi tarana mp3 songs, kashmir conflict, kashmir university, kashmir jihadi tarana, kashmir problem, kashmir dispute, kashmir crisis, kashmir dispute history, kashmir problem and its solution, reasons for kashmir conflict, why are they fighting over kashmir, best solution kashmir problem  کشمیری عوام  6 نومبر کو پاکستان اور دنیا بھر میں یوم شہدائے جموں و کشمیر مناتے  ہیں۔ اس موقع پر کشمیری عوام مختلف تقاریب‘ جلوسوں اور ریلیوں کا اہتمام کرکے دنیا کو کشمیری عوام پر توڑے جانیوالے بھارتی مظالم سے آگاہ کرینگے اور عالمی برادری سے اپنے حق خودارادیت کی حمایت کا تقاضا کرینگے۔ 6 نومبر کا دن کشمیری عوام کی پاکستان کے ساتھ ریاست جموں و کشمیر کے الحاق کی جدوجہد میں دی گئی جانی قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ جب 6؍ نومبر 1947ء کو بھارتی فوجوں نے اپنے جاری مظالم کے تسلسل میں کشمیری مہاجرین کی بسوں پر حملہ کرکے ان کا قتل عام کیا اور ماوا کا مقام مسلمانانِ جموں کیلئے قتل گاہ بن گیا۔ 5 اور 6؍ نومبر کے اس قتل عام میں چار ہزار کے قریب کشمیریوں کو شہید کیا گیا جبکہ کشمیری مسلمانوں کے قتل عام کا یہ سلسلہ 7؍ نومبر 1947ء تک جاری رہا جس پر نازیت کی روح بھی کانپ اٹھی اور ان مظالم پر کشمیری عوام کے دلوں میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی تڑپ اور بھی گہری ہو گئی۔
پاکستان ٹیلی ویزن کی جانب سے درج ذیل نظم کشمیر پر ہونے والے ان ظلموں کے پس منظر پر بنائی گئی ہے۔

Post a Comment Blogger

 
Top