اسلام میں عورت کا مقام
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ ایک دن میرے پاس ایک عورت اپنی دو بچیوں سمیت آئی۔ اور مجھ سے کھانے کے لئے کچھ مانگا۔ اتفاق سے اُس وقت میرے پاس گھر میں ایک کجھور کے سوا کچھ نہیں تھا۔
میں نے وہ کجھور اُس عورت کو دے دی۔ اُس نے کجھور کے دو حصے کئے اور آدھا آدھا دونوں بچیوں کو دے دیا اور خود اُس کے حصے میں کچھ نہ آیا۔ مجھے بہت حیرت ہوئی۔
جب اللہ کے رسول ﷺ گھر تشریف لائے تو میں نے سارا قصہ اُن کو بیان کیا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص بیٹیاں دے کر آزمایا گیا، پھر وہ اُن کی اچھی تربیت کرے تو قیامت کے دن یہ بیٹیاں اُس کے لئے جہنم سے نجات بَن جائیں گی۔
(صحیح البخاری:1418)
islam me beti ka Muqam, Jahhanum say Aar, Roz Qayamat Betiyoun Ki Shifayat, Hadith About Duaghters, sahih bukhari hadith in urdu, sahih bukhari hadith pdf, sahih bukhari hadith about rafa yadain, sahih bukhari hadith about jannat jahanum,


Post a Comment Blogger

 
Top