جب احد پہاڑ کانپ اٹھا
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ
ایک دفعہ نبی کریم ﷺ حضرت ابوبکرؓ، عمرؓ اور عثمانؓ کو ساتھ لے کر احد پہاڑ پر چڑھے، تو احد پہاڑ کانپ اٹھا آپ ﷺ نے فرمایا
احد! قرار پکڑ کہ تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔
(صحیح البخاری:3675)
Book of Companions of the Prophet, , Sahih Bukhari Hadiths, Hadees About Sahaba in sahih Bukhari, Hadith sMs, Hadith wallpapers, islamic sMs, islamic Wallpapers,

Post a Comment Blogger

 
Top