ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہےوہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریمؑ تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی 
حیثیت سے نازل ہوں گے۔وہ صلیب کو توڑ دیں گےسور کو مار ڈالیں گے اورجزیہ موقوف کر دیں گے۔ اس وقت مال کی اتنی کثرت 
ہو جائے گی کہ کوئی اسے لینے والا نہیں ملے گا۔اس وقت کا ایک سجدہ «دنيا وما فيها» سے بڑھ کر ہو گا۔
(صحیح البخاری:3448)
Jesus in Hadith, hazrat essa history in urdu, hazrat essa ki wapsi, hazrat essa ka zahoor, Qayamat Ki Ek Nishani, qurb e qayamat ki nishaniyan, aadil hukmran aur us k faraiz,

Post a Comment Blogger

 
Top