Dajjal The Dark Messiah, SIgns of the Appearance of the Dajjal, Dajjal The False Messiah, hadith about dajjal birth, hadith about dajjal in an island, hadith about dajjal arrival, hadith about dajjal donkey, hadith about dajjal in arabic, hadith about dajjal in urdu, hadith about dajjal in hindi, dajjal in quran
 آگ اور پانی
ربعی بن حراش بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جب دجال نکلے گا تو اس کے ساتھ آگ اور پانی دونوں ہوں گےلیکن لوگوں کو جو آگ دکھائی دے گی وہ ٹھنڈا پانی ہو گا اور لوگوں
 کو جو ٹھنڈا پانی دکھائی دے گا تو وہ جلانے والی آگ ہو گی۔ اس لیے تم میں سے جو کوئی اس کے زمانے میں ہو تو اسے 
آگ کا انتخاب کرنا چاہیئے کیونکہ وہ انتہائی شیریں  اور ٹھنڈا پانی ہو گا۔
(صحیح البخاری:3450)

Post a Comment Blogger

 
Top