اسلام میں جاسوسی کا انجام
ایاس بن سلمہ بن اکوع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ
مشرکین میں سے ایک جاسوس رسول اکرم ﷺ کے پاس آیا۔ اس وقت آپ ﷺ نے ایک جگہ پڑاؤ ڈالا ہوا تھا۔ وہ 
جاسوس مسلمانوں کے ساتھ باتیں کرتا رہا اور پھر کھانا وغیرہ کھا کر چپکے سے کھسک گیا۔ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا
"اسے تلاش کر کے قتل کر ڈالو"
 حکم سنتے ہی لوگ جاسوس کے پیچھے دوڑے۔ میرے والد (سلمہ) نے دوڑ کر سب سے پہلے اس جاسوس کی اونٹنی کی لگام جا پکڑی اور
اسے موقع پر ہی قتل کر دیا چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اس جاسوس کا سازوسامان میرے والد(سلمہ بن اکوع) کو
بطور تحفہ دے دیا۔
(صحیح البخاری:3051)
Islam ka Tasawar e Jaza o Saza, Ayaas Bin Salma Bin Aukoo, AIk Jasoos Nabi Kareem SAW Ki Khidmat Me, sahih bukhari hadith in urdu, sahih bukhari hadith pdf, Hadith sMs, Hadith wallpapers, islamic sMs, islamic Wallpapers, True Stories,

Post a Comment Blogger

 
Top