میچورٹی
دنیا میں لڑکیوں سے زیادہ کوئی اور احمق نہیں ہوتا۔ خوش فہمی کا آغاز اور اختتام ہم پر ہی ہوتا ہے۔ ساری 
عمر ہم محبت کی بیساکھیوں کا انتظار کرتی رہتی ہیں تاکہ زندگی کی ریس شروع کرسکیں۔ ہمیں ہر مرد کے بارے میں یہ
خوش فہمی ہوتی ہے کہ وہ آئے گا ہمیں دیکھے گا اور ہمارا ہو جائے گا کوئی ہم سے ہمدردی کرے تو ہمیں  خوش فہمی ہونے لگتی ہے کہ کوئی
ہمیں سراہے تو ہمیں وہ اپنی مٹھی میں قید نظر آنے لگتا ہے۔ کوئی ہمارے ساتھ وقت گزارے تو ہمارے ہوش و حواس ٹھکانے پر نہیں
رہتے۔ عمر کاخیال ہے مجھ میں میچورٹی نہیں ہے۔ یہ تو کسی لڑکی میں بھی نہیں ہوتی۔ لڑکیاں کب میچور ہوتی ہیں؟
ہم میں میچورٹی صرف تب آتی ہے جب ہمیں ریجیکٹ کیا جاتے ہے۔
Umera Ahmed Quotes, Umaira Ahmed Queen of urdu novel writing, umaira ahmed novels reading section, Maturity Quotes,  BrainyQuote, Maturity Quotes, Wisdom Quotes,

Post a Comment Blogger

 
Top