ایک خوبصورت دعا
اے اللہ! اے میرے رب، حمد صرف تیرے ہی لئے ہے اور تو آسمان و زمین کا تھامنے والا ہے۔ تو سچا ہے، تیرا قول سچا، تیرا
وعدہ سچا، تیری ملاقات سچی، جنت سچی،  دوزخ سچی اور قیامت بھی سچ ہے۔ اے اللہ! میں تیرے سامنے جھکا، تجھ
 پر ایمان لایا اور  تجھ پر ہی بھروسہ کیا۔ پس تو مجھے معاف کردے میرے وہ گناہ جو مجھ سے 
ظاہر و باطن میں سرزد ہوئے۔ جن کو تو مجھ سے بہتر جانتا ہے بیشک 
تو بخشنے والا ہے۔
آمین۔۔۔۔یارب العالمین
islamic duas for help, islamic dua for success, islamic dua for love, islamic duas for kids, islamic dua for marriage, islamic prayer, dua with 25 beautiful islamic sayings, islamic dua in urdu, Dua & Prayers SMS, Khubsurat Dua,

Post a Comment Blogger

 
Top