شیر شکار پر حملہ کرنے سے پہلے ایک قدم پیچھے ہٹتا ہے پھر پوری قوت سے حملہ کر دیتا ہے۔ اسی طرح زندگی کی کوئی ناکامی
 آپ کو پیچھے کردے تو گھبرائیں مت ۔ ایک قدم پیچھے ہٹیں اور پھر پوری مضبوطی، پختہ ارادے
 سے آگے بڑھنے کی کوشش کیجیے۔

Post a Comment Blogger

 
Top