رسول اللہ ﷺ سے فرمایا
جس نے حلال کمائی سے کھجور کے برابربھی صدقہ کیا تو اللہ اس صدقہ کو اپنے سیدھے ہاتھ سے قبول فرماتا ہے اور اس صدقہ کو
صدقہ کرنے والے کیلئے بڑھاتا ہے یہاں تک کہ وہ پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے اور یاد رکھو کہ اللہ کی
طرف پاکیزہ چیز کے علاوہ کچھ نہیں چڑھتا ہے۔
Post a Comment Blogger Facebook