Yahan Koi Sacha Nhi Ha Ayeena Tak Dhooka Da jata ha - Rare Urdu Words

دھوکہ
آئینہ بھی کیا چیز ہے ہر چیز دکھا دیتا ہے کچھ نہیں چھپاتا مگر پھر بھی ایک غلطی کر جاتا ہے دائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں دکھاتا  ہے یہ کیسی شفافیت ہوئی کہ اپنا عکس ہی الٹا نظر آئے؟؟
 یہاں کوئی سچا نہیں ہے آئینہ تک دھوکا  دے جاتا ہے۔

Post a Comment Blogger

 
Top