انسان کی پہچان
شریف انسان کی پہچان یہ ہے جب کوئی سختی کرے تو سختی سے پیش آتا ہے۔ اور جب کوئی اس سے نرمی سے بات کرے 
تو نرم ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس
کمینے سے جب کوئی نرمی کرے تو سختی سے پیش آتا ہے اور جب کوئی سختی کرے تو ڈھیلا ہو جاتا ہے۔
(حضرت علی   رضی اللہ عنہ)
(اقوال صحابہ:75
Sharif Aur Kameenay insaan Ki Pahchan - Hazrat Ali RZ Quotes

Post a Comment Blogger

 
Top