سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں۔ کتابوں اور مشاہدوں
سے انسان سیکھ ضرور جاتا ہے مگر خود  تکلیف سہہ کر جو بات سمجھ آتی ہے 
وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔
اس لئے کہتے ہیں کہ تجربہ بڑی چیز ہے۔
Sab sy bahtar sabaq wo hota ha jo - Lesson Quotes, Urdu Sabaq Amoz Batain

Post a Comment Blogger

 
Top