سمجھوتہ
دنیا میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ آپ اُس کو حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کر لیں 
بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑ لیں مگر پھر بھی وہ آپ کی نہیں 
ہو سکتی۔ ایسی چیزوں سے سمجھوتہ کر لینے
 میں ہی بہتری ہوتی ہے۔
Kuch Cheezon Sy Samjhoota Kar laina Me Hi Bahtri Hoti ha - Urdu Quotations

Post a Comment Blogger

 
Top