٭٭٭کچھ باتیں، اچھی باتیں٭٭٭
خاموشی: ایسا درخت ہے جس پر کبھی کڑوا پھل نہیں لگتا۔
حسد: ایسی دیمک ہے جو انسان کو اندر باہر سے ختم کر دیتی ہے۔
ذہانت: ایسا پودا ہے جو محنت کے بغیر نہیں لگتا۔
ضمیر: ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے۔
خوش اخلاقی: ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے بھی محسوس ہوتی ہے۔
توبہ: ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے۔
گناہ : ایسی لعنت ہے جو قلب کو کالا کر دیتی ہے۔
دُعا: ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتا ہے۔
Kuch Batain Achi Batain - Khamooshi, Hasd, Zahanat, Zameer, Touba, Duaa

Post a Comment Blogger

 
Top