خدا نے عورت کو مرد کی پیشانی سے نہیں بنایا کہ وہ مرد پر حکمرانی کرے اور نہ ہی اس کے پاؤں سے پیدا کیا کہ وہ اس کی غلامی کرے
بلکہ اس کی پسلیوں سے پیدا کیا تاکہ وہ اس کے دل کے قریب رہے۔

Post a Comment Blogger

 
Top