Jis Ka Bad Zindagi gee Nhi Jaati Balkay Guzari Jaati ha - Broken Quotes On Love
کچھ کہانیاں سنانے کے لئے نہیں ہوتیں۔صرف یاد رکھنے کے لئے ہوتی ہیں ایسی ہی ایک پرانی کہانی میری آنکھوں پر جم کے رہ گئی ہے شاید میں اس لمحے کو جی چکا ہوں جسکے بعد زندگی کا ہر لمحہ 
اس سے چھوٹا لگتا ہے ۔ وہ ایک لمحہ جس کے بعد زندگی جی نہیں جاتی بلکہ
  صرف گزاری جاتی ہے۔

Post a Comment Blogger

 
Top