اے نبی! فرما دیں کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت
سے مایوس نہ ہوں۔ بے شک اللہ تمہارے سارے گناہ معاف کر دے گا۔ بے شک وہ بڑا 
بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔
(سورۃ الزمر:53)
jinhon na apni janoo par zulm kia wo Allah ki Rahmat sy - Surah Zumar

Post a Comment Blogger

 
Top