جب موت کو ذبح کر دیا جائے گا
  رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے اور جہنمی جہنم میں۔ تب موت کو لایا جائے گا اور اسے جنت اور جہنم کے درمیان میں رکھ کر ذبح کر دیا جائے گا پھر ایک آواز دینے والا کہے گا اے جنت والو! اب تمہیں موت نہیں آئے گی اور اے جہنم والو! تمہیں
بھی اب موت نہیں آئے گی۔ یہ سن کر جنتی مزید خوش اور جہنمی مزید غمگین ہو جائیں گے۔
(صحیح البخاری:6548)   
Jab Mout Ko Zibah Kar Dia Jaay Ga - Sahih Bukhari Ki Hadith in Urdu Text And Images

Post a Comment Blogger

 
Top