القرآن 
اور خدا نے جو تم پر احسان کئے ہیں ان کو یاد کرو اور اس عہد کو بھی جس کا تم سے قول تھا یعنی جب تم نے کہا تھا کہ تم نے خدا حکم 
سن لیا اور قبول کیا ۔ اور خدا سے ڈرو۔ کچھ شک نہیں خدا دلوں کی باتوں تک سے واقف ہے۔
(سورۃ المائدۃ:07)
Aur Khuda Na Jo Tum par Ahsaan Kiye Thay UnKo Yaad Kro - Surah Maaida

Post a Comment Blogger

 
Top