رزق کا وعدہ
     حسن بصری رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ 
میں نے قرآن میں نوے جگہ پڑھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے اور صرف ایک جگہ پڑھا
کہ شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے۔ ہم نے سچے رب کے نوے مقامات پر کئے گئے
 وعدوں پر تو شک کیا مگر جھوٹے شیطان کی صرف ایک بات کو سچ جانا۔
Allah Pak Ki Tarf sy Rizaq Ka Wada - Aqwal Hassan Bassri images For Facebook

Post a Comment Blogger

 
Top