خودکواس دل میں بسانےکی اجازت دےدو
مجھ کوتم اپنابنانےکی اجازت دے دو
تم میری زندگی کااک حسین لمحہ ھو
پھولوں سے خودکو سجانے کی اجازت دےدو
میں کتنا چاہتا ھوں کس  طرح بتاؤتمھیں
 یہ آج بتانےکی اجازت دےدو
مجھےقیدکرلواپنےدل میں
 یہ جان تجھ پے لٹانے کی اجازت دےدو

Post a Comment Blogger

 
Top