hazrat ibrahim and hazrat ismail story in urdu, hazrat ismail ki qurbani, hazrat ismail full movie in urdu, hazrat ismail alaihis salam, hazrat ismail sons, hazrat ismail wikipedia, hazrat ismail graveرَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ 
اے پروردگار ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بیشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے۔
(سورۃ البقرۃ:127)
حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ جب خانہ کعبہ کی تعمیر کر رہے تھے تب وہ بار بار آسمان کی طرف منہ کر کے یہ دعا پڑھتے تھے کہ اے اللہ! ہماری یہ خدمت قبول فرما۔

Post a Comment Blogger

 
Top