برائی کی مثال ایسی ہے جیسے پہاڑ سے نیچے اترنا ایک قدم اٹهاؤ تو باقی اٹهتے چلے جاتے ہیں اور اچهائی کی مثال ایسی ہے جیسے
پہاڑ پر چڑهنا ہر قدم پچهلے قدم سے زیادہ مشکل مگر ہر قدم منزل کے قریب لے جاتا ہے۔


Post a Comment Blogger

 
Top