Agar insaan Aqal ko Chor kar Nafs Ka Ghulam Ban Jaay - Aqal Aur Nafs
عقل اور نفس
   اللہ نے جانور کو نفس دیا مگر عقل نہیں، فرشتوں کو نفس عقل دی مگر نفس نہیں اور  انسان کو  عقل بھی دی اورنفس بھی۔ اب اگر انسان عقل سے کام لے کر نفس پر قابو پا لے تو فرشتوں سے افضل بن سکتا ہے اور اگر عقل کو چھوڑ کر نفس کا غلام بن جائے تو جانور سے بھی بدتر ہے۔



Post a Comment Blogger

 
Top