ya un Ka Amaal ka Sila ha jo Wo Kia Karty Thy - Surah Sajda
اعمال کا صلہ
فَلَا تَعۡلَمُ نَفۡسٌ مَّاۤ اُخۡفِیَ لَہُمۡ مِّنۡ قُرَّۃِ اَعۡیُنٍ ۚ جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ
پس کوئی شخص نہیں جانتا کہ اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے لیے کیا کیا چیزیں چھپا کر رکھی گئی ہیں۔ یہ ان کے اعمال کا صلہ ہے جو وہ کرتے تھے۔
(سورۃ سجدۃ:17)     

Post a Comment Blogger

 
Top