عمر کہاں گزاری؟؟؟
اور وہ جہنم میں چیخ و پکار کر رہے ہوں گےکہ اے پروردگار! اس عذاب سے تو نکال دے، اب ہم نیک اعمال کر کے آئیں گا اور
 گناہوں سے بچیں گے۔ تو جواب ملے گا:"کیا تجھے اتنی زندگانی ہم نے نہیں دی تھی کہ سمجھنے (عمل کرنے) والا 
سمجھ سکتا تھا اور عمل کر سکتا تھا اور تمھارےپاس ڈرانے والے بھی آئے تھے۔ بس اب عذاب سہتے رہو۔
آج ظالموں کا کوئی مدگار نہیں ہے
(سورۃ الفاطر:37)
quran verses about jahannam, Quran Tafsir Ibn Kathir, Jahannam and Paradise, life after death quran, god quran, angels quran, heaven koran, heaven islam

Post a Comment Blogger

 
Top