!!!سنو
میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں
میں سراپا وفا ہوں
میں تمھارا شدت سے انتظار کر رہی ہوں کہ
کب ملن کی گھڑی آئے اور
میں اپنی آغوش میں تمھیں لے لوں
میں ہر پل تمھیں
یاد کرتی ہوں
میں نہ ہوں تو تم کبھی اپنے
محبوب سے نہ مل سکو
آج یا کل ،خوشی سے یا مجبوری سے
آخر تمھیں مجھ سے ملنا ہی
ہے  بہتر ہے کہ
کچھ تیاری
کر لو مجھ سے ملنے کی 
پھر نہ کہنا
کہ میں نے بتایا نہیں
"كل نفس ذائقة الموت"
بیشک
"ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے"
(سورۃ آل عِمرَان:185)
Islamic Sms Islamic shayari Islamic text messages Quran Shayari QURAN Islamic Shayari Quranic Messages Sms

Post a Comment Blogger

 
Top