Snakes Ko Mar Dala Karo Kyun ka ya Ankh Ki Roshni Tak Khatam - Sahih Bukhari
ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ
 سانپوں کو مار ڈالا کرو (خصوصاً) ان کو جن کے سروں پر دو نقطے ہوتے ہیں اور دم بریدہ سانپ کو بھی کیونکہ دونوں آنکھ کی روشنی ختم کر دیتے ہیں اور حمل تک گرا دیتے ہیں۔
(صحیح البخاری:3297)                      

Post a Comment Blogger

 
Top