القرآن
منافقوں کی مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہاکہ کافر ہو جا۔ اور جب کافر ہو گیا تو کہنے
لگا کہ مجھے تجھ سے کوئی سروکار نہیں، مجھ کو تو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے۔
 (سورۃ الحشر:16)
تفسیر    
اس آیت میں منافقین کو شیطان سے اس لئے تشبیہ دی گئی ہے کیونکہ انہوں نے یہودیوں کو اس طرح بے یارومدگار چھوڑ دیا تھا جس طرح شیطان انسان کو کفر پر آمادہ کرنے کے بعد چھوڑتا ہے۔

Post a Comment Blogger

 
Top