Hadsa Azeem Kia Ha, Qayamat Ka Zalzala, Parvardigaar say Daro, Sakhat azaab, Quranic Messages, quran sms in hindi, quran sms in english, quran shayari, quran sms urdu, quran sms messages, quran quotes sms, Best collection of islamic sms and Al-Quran / Al-Hadith,  
حادثہ عظیم کیا ہے
لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہ عظیم ہو گا۔ جس دن تم اسے دیکھ لو گے ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور تمام حمل والیوں 
کے حمل گر جائیں گے اور تو دیکھے گا کہ لوگ  مد ہوش دکھائی دیں گیں حالانکہ درحقیقت وہ متوالے  نہ ہونگے لیکن اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے۔
(سورۃ الحج:2-1)

Post a Comment Blogger

 
Top