نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے مجھے اپنے دونوں پاؤں کے درمیان یعنی (شرمگاہ) کی اور اپنے دونوں جبڑوں کے درمیان (یعنی زبان) کی ضمانت دے دی تو میں اسے جنت میں جانے کا بھروسہ دلاتا ہوں۔
(صحیح البخاری:6807)

Post a Comment Blogger

 
Top