Koi Shaks Nhi Janta ka us Ki Ankhon ki Thandak k liey - Hadith About Jannat رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ
میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں جنہیں نہ آنکھوں نے دیکھا  نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی  انسان کے دل میں ان کا کبھی خیال گزرا ہے۔ اگر جی چاہے 
تو قرآن پاک کی یہ آیت پڑھ لو
فَلَا تَعۡلَمُ نَفۡسٌ مَّاۤ اُخۡفِیَ لَہُمۡ مِّنۡ قُرَّۃِ اَعۡیُنٍ ۚ جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ 
پس کوئی شخص نہیں جانتا کہ اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے لیے کیا کیا چیزیں چھپا کر رکھی گئی ہیں۔ یہ ان کے اعمال کا صلہ  ہے جو وہ کرتے تھے۔
(صحیح البخاری:3244)             

Post a Comment Blogger

 
Top