خودکشی اسلام کی نظر میں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جس نے پہاڑ سے اپنے آپ کو گرا کر خودکشی کر لی وہ جہنم کی آگ میں ہو گا اور اس میں ہمیشہ پڑا رہے گا اور جس نے زہر پی کر خودکشی کر لی وہ زہر اس کے ساتھ میں ہو گا اور جہنم کی آگ میں وہ اسے اسی طرح ہمیشہ پیتا رہے گا اور جس نے لوہے کے کسی ہتھیار سے خودکشی کر لی تو اس کا ہتھیار اس کے ساتھ میں ہو گا اور جہنم کی آگ میں ہمیشہ کے لیے وہ اسےاپنے پیٹ میں مارتا رہے گا۔
                                                   (صحیح البخاری:5778)                  

Post a Comment Blogger

 
Top