رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
کسی مسلمان کا خون جو کلمہ لا الہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ کا ماننے والا ہو حلال نہیں ہےالبتہ تین صورتوں میں جائز ہے۔
جان کے بدلہ جان لینے والا
شادی شدہ ہو کر زنا کرنے والا
اسلام سے نکل جانے والا (مرتد) جماعت کو چھوڑ دینے والا۔
(صحیح بخاری ـ كتاب الديات:6878)

Post a Comment Blogger

 
Top