sahih bukhari hadees in hindi, sahih bukhari hadees in roman english, sahih bukhari hadees in urdu online, sahih bukhari hadith about jannat jahanum, sahih bukhari hadith on marriage, sahih bukhari hadith in hindi pdf, sahih bukhari hadith in urdu pdf free download,  sahih bukhari hadees, sahih bukhari hadees about namaz, sahih bukhari hadees in urdu pdf, جس شخص کے ساتھ خدا بھلائی کا ارادہ چاہے
حضرت معاویہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس شخص کے ساتھ اللہ رب العزت بھلائی کا ارادہ کرے اُس کو دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے،اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں،دینے والا تو اللہ ہی ہے اور یہ اُمّت ہمیشہ اللہ تعالی کے حکم پر قائم رہے گی اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا، انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا، یہاں تک کے اللہ تعالی کا حکم(قیامت) آ جائے گا۔
(صحیح البخاری:71)

Post a Comment Blogger

 
Top