جنتیوں کے لئے تحائف
Jannat me dakhail Hony Waly pahly Wafad Ka Chahray - Gifts for Heavensرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ
جنت میں داخل ہونے والے سب سے پہلےگروہ کے چہرے ایسے روشن ہوں گے جیسے چودہویں کا چاند روشن ہوتا ہے۔ نہ اس میں تھوکیں گےنہ ان کی ناک سے کوئی آلائش آئے گی اورنہ پیشاب پاخانہ کریں گے۔ 
ان کے برتن سونے کے ہوں گے۔کنگھے سونے چاندی کے ہوں گے۔انگیٹھیوں کا ایندھن عود کا ہو گا۔پسینہ مشک جیسا خوشبودار ہو گااور ہر شخص کی دو بیویاں ہوں گی۔جن کا حسن ایسا ہو گا کہ پنڈلیوں کا گودا گوشت کے اوپر سےدکھائی دے گا۔نہ جنتیوں میں آپس میں کوئی اختلاف ہو گا اور
 نہ بغض و عنادان کے دل ایک ہوں گے اور وہ صبح و شام اللہ پاک کی تسبیح و تہلیل میں مشغول رہا کریں گے۔
(صحیح البخاری:3245)                                 

Post a Comment Blogger

 
Top