Jab Wo insaan Ko Azmata ha tou kahta ha k mry Rab Na Mujhy Zalil Kia
انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اسے اس کا رب آزماتا ہے،اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے تو کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنایااور
 جب وہ اس کو آزماتا ہے اس کی روزی تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہنے لگتا ہے کہ 
میرے رب نے مجھے ذلیل کیا۔
(سورۃ الفجر:15-16)

Post a Comment Blogger

 
Top