Jab Koi Shaks marta ha to Subah Shaam Usay Uska Thikana Dekhaya jata ha
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
جب کوئی شخص مرتا ہے تو (روزانہ) صبح و شام دونوں وقت
اس کاٹھکانا (جہاں وہ آخرت میں رہے گا) اسے دکھلایا جاتا ہے۔ اگروہ جنتی ہے تو
جنت میں اگر وہ دوزخی ہے تو دوزخ میں۔
(صحیح البخاری:3240)

Post a Comment Blogger

 
Top