اسلام کی افضل حالت
عبداللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ 
ایک صاحب نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا کہ اسلام کی کونسی حالت افضل ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا
 اللہ کی مخلوق کو کھانا کھلاؤ  اورسلام کرو۔ اسے بھی جسے تم پہچانتے ہواور
 اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
 (صحیح البخاری:6236)
Salam Kro kisy Janty ho ya Nhii Janty - islam Ki Afzal Halat

Post a Comment Blogger

 
Top